💔 یومِ مزدور
یومِ
مزدور ہر سال یکم مئی کو منایا جاتا ہے تاکہ محنت کشوں کی خدمات کو سراہا جا سکے۔
یہ دن ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ ہر پیشہ عزت والا ہے اور محنت کرنے والا شخص معاشرے
کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ مزدوروں کے حقوق کا احترام کریں
اور ان کے ساتھ انصاف کریں۔
.jpg)
0 Comments