آس نگر : سنجیدہ ، حساس اور مہذب قارئین و مصنفین کا معیاری ادب
آس نگر "دل کی باتیں"
یہاں آپ 3 سے 5 منٹ کا اپنا وائس میسج بھیج سکتے ہیں۔ وائس میسج آپ کی زندگی کے یادگار، متاثر کن واقعات یا کسی قابل ذکر شخص سے متعلق ہوگا جس نے آپ کی سوچ کو ایک نیا زاویہ بخشا/آپ کو متاثر کیا اور آپ اسے دوسروں تک بھی پہنچانا چاہتے ہیں تاکہ سننے والے بھی کچھ سیکھ سکیں۔ اگر آپ کے پاس ایسا کچھ ہے تو ہمیں اپنا وائس میسج کسی بھی پلیٹ فارم پر اپ لوڈ کر کے (جیسے میڈیا فائر یا گوگل ڈرائیو وغیرہ) لنک یہاں بھیجیں۔ آپ لوگوں کےحقیقی نام کی جگہ ان کے ابتدائی حروف بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
Click Here to Send us your Voice Messages
اپنا صوتی پیغام بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
1 Comments
Great 👍 thanks
ReplyDelete